Al-Risala · November 1987 · page

Ghulam Rasool Kamili, Kalupur, Panch

الرسالہ، نومبر ۱۹۸۷

DıSEı 243 R.N. No. 28822/76 November 1987 No 132 جلد دوم تیار تذکیر القرآن استاد جلد اوّل : سورۃ فاتحہ - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف - سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی نہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے ۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے ۔ ہدیہ جلد اول ۱۰۰ روپیہ جلد دوم ۱۰۰ روپیہ مکتبہ الرساله، نئی دہلی

‹ Previous page Next page › Contents of November 1987 All issues

Printed page