Al-Risala · May 1988 · page 49

۴۳ المر سالہ مئی ۱۹۸۸

الرسالہ، مئی ۱۹۸۸، صفحہ ۴۹

تذکیر القرآن جلد اول : سورۃ فاتحہ ۔ سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف ۔ سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۰۰ روپیہ جلد دوم ۱۰۰ روپیہ مکتبہ الرساله، نئی دہلی

‹ Previous page Next page › Contents of May 1988 All issues

Printed page