Al-Risala · December 1988 · page 49
مکتبہ الرسالہ
الرسالہ، دسمبر ۱۹۸۸، صفحہ ۴۹
تذکیر القرآن جلد اول : سورہ فاتحہ ۔ سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورة الکہف ۔ سورہ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز تو جہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۰۰ روپیہ جلد دوم ۱۰۰ روپیہ مکتبہ الرساله ، نئی دہلی
‹ Previous page Next page › Contents of December 1988 All issues