Al-Risala · May 1989 · page 12

شماره ۱۵۰

الرسالہ، مئی ۱۹۸۹، صفحہ ۱۲

تذکیر القرآن جلد اول : سوره فاتحه - سوره بنی اسرائیل جلد دوم : سوره الکهف - سوره الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۰۰ روپیه جلد دوم ۱۰۰ روپیه مكتبه الرساله ، نئی دہلی

‹ Previous page Next page › Contents of May 1989 All issues

Printed page