Al-Risala · July 1989 · page 25

دو اقتباس

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۹، صفحہ ۲۵

شور و غل مغرب کے اس قویم نظریے کی تصدیق کرتا ہوا نظر آتا ہے کہ اسلام غیر رواداری اور تشدد پسندی کا مذہب ہے۔ یورپ میں ٹکراؤ خاص طور پر بہت سخت تھا۔ تقریباً راتوں رات ایسا ہوا کہ قدیم تصورات کو مٹانے کی کوششیں ملیا میٹ ہو کر رہ گئیں۔ ایک فرانسیسی مورخ برونوایٹنی جو اسلام کا عالم ہے، اس نے کہا کہ ہزاروں لوگ جو ہم کوٹی دی کے اوپر چیختے چلاتے ہوئے دکھائے گئے، اس کے مقابلہ میں مجھ کو یہ زیادہ پسند تھا کہ ہم ایسے ہزاروں مسلمان دیکھتے جو اپنی تنہائیوں میں اسلام کے استحکام کے لیے دعائیں کر رہے ہوتے۔ (صفحہ ۴۰)

ان دو حوالوں سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ مسلمانوں نے رشدی کے خلاف جو بے معنی شور و غل کیا، وہ کس طرح کسی مثبت نتیجہ تک نہیں پہنچا، البتہ وہ اسلام کی بدنامی کا سبب ضرور بن گیا۔

الرساله (مجملد)

الرساله اردو اور انگریزی ایک، ایک سال کی فائل مجلد کروائی گئی ہے۔ فی الحال الرساله اردو ۱۹۸۰ سے ۱۹۸۸ تک تیار ہے اور تک تیار ہے۔ ہدیہ فی جلد ۶۰ روپیہ

‹ Previous page Next page › Contents of July 1989 All issues

Printed page