Al-Risala · November 1989 · page 52

زیر سر پرستی

الرسالہ، نومبر ۱۹۸۹، صفحہ ۵۲

تذکیر القرآن

درِ اول : سورۂ فاتحه۔ سورۂ بنی اسرائیل جلد اول : سورہ فاتحہ - سورہ بنی اسرائیل جلد دوم : سورہ الکہف - سورہ الناس قرآن کی بے شمار تفسیر معلوم، اس ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکرہ القرآن اپنی نوعیت گرامی ہے تمہاری سریاں ہر زبان میں ہیں ۔ مندرجہ ذراں اپنی ویف کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ وڈیوڈے ہدیہ جلد اول ۱۲۵ روپیہ جلد دوم ۱۲۵ روپیہ مکتبہ الرساله، نئی دہلی

‹ Previous page Next page › Contents of November 1989 All issues

Printed page