Al-Risala · March 1990 · page 52

الرسالہ، مارچ ۱۹۹۰، صفحہ ۵۲

الرسالہ، مارچ ۱۹۹۰، صفحہ ۵۲

تذکیر القرآن جلد اول : سورۃ فاتحه - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورة الکهف - سورة الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجّه بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وه طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیه جلد اول ۱۲۵ روپیه جلد دوم ۱۲۵ روپیه مکتبۂ الرساله، نئی دہلی

‹ Previous page Next page › Contents of March 1990 All issues

Printed page