Al-Risala · January 1990 · page
شماره ۱۵۸
الرسالہ، جنوری ۱۹۹۰
تذکیر القرآن جلد اول : سورۃ فاتحہ - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف - سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ یر پیداوار، پہ پیداوار ، صید ہدیہ جلد اول ۱۲۵ روپیہ جلد دوم ۱۲۵ روپیہ مکتبہ الرساله ، نئی دہلی ریڈیو
‹ Previous page Next page › Contents of January 1990 All issues