Al-Risala · March 1991 · page 50
شماره ۱۷۳
الرسالہ، مارچ ۱۹۹۱، صفحہ ۵۰
الہلال میگڑین خلیج ڈائری خلیج کی جنگ کے سبق آموز پہلو الرساله سى ١٩٩١ انشار اللہ خصوصی نمبر کے طور پر شائع ہوگا۔ اس کا نام خلیج ڈائری" ہوگا۔ اس میں خلیج کی جنگ کے دوران کے سبق آموز واقعات درج ہوں گے۔ ہر مضمون ایک صفحہ کا ہو گا۔ جنگ کے موضوع پر کتابیں عام طور پر سیاسی یا واقعاتی انداز میں لکھی جاتی ہیں۔ مگر یہ پورا مجموعہ سبق اور نصیحت کے انداز میں ہوگا۔ اصحاب ایجنسی اگر تعداد میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو فوراً مطلع فرمائیں۔ (قیمت : ۵ روپیہ)
‹ Previous page Next page › Contents of March 1991 All issues