Al-Risala · July 1991 · page 54

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۱، صفحہ ۵۴

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۱، صفحہ ۵۴

تذكير القرآن جلد اول: سورۃ فاتحہ ۔ سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم: سورۃ الکہف ۔ سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ مکتِبَہ الرّسالہ، نئی دِہلی ے۔

‹ Previous page Next page › Contents of July 1991 All issues

Printed page