Al-Risala · November 1991 · page 2
الرسالہ، نومبر ۱۹۹۱، صفحہ ۲
الرسالہ، نومبر ۱۹۹۱، صفحہ ۲
تذکیرالقرآن جلد اول : سورۃ فاتحہ - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف - سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ دفترالسا، نئی دہلی مكتبه الرساله، نئی دہلی یہم ائے باغ
‹ Previous page Next page › Contents of November 1991 All issues