Al-Risala · November 1991 · page 51

بمبئی میں

الرسالہ، نومبر ۱۹۹۱، صفحہ ۵۱

بمبئی میں

مولانا وحید الدین خاں صاحب ، صدر اسلامی مرکز کا پروگرام ۷ نومبر ۱۹۹۱ء بمبئی میں آمد ، قیام برمکان ڈاکٹر عبد الکریم نائیک صاحب روز ری ہاؤس چوتھی منزل ، گن پاؤڈر روڈ ، مجگاؤں ، بمبئی ۔ فون : ۸۵۱۰۵۹۲ ۸ نومبر » ، نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد باند رہ میں خطاب ۔ موضوع : نماز کی حقیقت شام ۳ بجے ، آل انڈیا ریڈیو بمبئی میں تقریر کی ریکارڈنگ ۔ موضوع : قومی یک جہتی شام ، بجے ، سیکنڈ میری ہال ، مجگاؤں میں خطاب ۔ موضوع : الرسالمہ مشن کیا ہے ۹ نومبر » » ، ۱۰ بجے صبح ، مدرسہ اصلاح البنات اور گریجوئیٹ ویمنس ایسوسی ایشن ۔ موضوع : عورت کا مقام اسلام میں ، ۱۲ بجے دن ، صحافی حضرات سے بات چیت ( برمکان ڈاکٹر عبد الکریم نائیک صاحب )

۲ بجے دن ، انڈو عرب سوسائٹی میں خطاب موضوع : اسلامی دعوت کے جدید امکانات ۵ بجے شام ، اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن ۔ موضوع : اسلام اور امن عالم ۱۰ نومبر » » ، ۱۱ بجے دن ، رام کرشنا مومنٹ کے دفتر میں خطاب موضوع : اسلامی اخلاقیات ۲ بجے شام ، کلیریٹی کے دفتر میں خطاب ۔ موضوع : مستقبل کی تعمیر ۴ بجے شام ، محبوب اسٹوڈیو میں خطاب ۔ موضوع : اسلام کا عقیدہ آخرت کنوینر : محمد ہارون ہونزری والا ، محمد افضل لادی والا۔ فون نمبر ( آفس ) ۳۲۲۲۵۶ ( گھر ) ۸۵۱۵۴۱۲

‹ Previous page Next page › Contents of November 1991 All issues

Printed page