Al-Risala · February 1992 · page 54
الرسالہ، فروری ۱۹۹۲، صفحہ ۵۴
الرسالہ، فروری ۱۹۹۲، صفحہ ۵۴
تذکیر القرآن جلد اول : سورہ فاتحہ ۔ سورہ بنی اسرائیل جلد دوم : سورہ الکہف ۔ سورہ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی
‹ Previous page Next page › Contents of February 1992 All issues