Al-Risala · July 1993 · page 61

علماء کنونشن

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۳، صفحہ ۶۱

علماء کنونشن

اس وقت شدید ترین ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں میل ملاپ، پیدا کی جائے اور لوگوں کو اس پر آمادہ کیا جائے کہ وہ اپنے نزاعی معاملات کے دائرہ میں رہ کر حل کریں۔

اس مقصد کے لیے طے کیا گیا ہے کہ بمبئی میں اکتوبر یا نومبر ۱۹۹۳ ء میں، آل انڈیا ایک روزہ کنونشن منعقد کیا جائے ۔ اس کنونشن کا مقصد یہ ہوگا کہ علماء کے پلیٹ سے اہل ملک کو عموماً اور مسلمانوں کو خصوصاً امن اور یک جہتی کا پیغام دیا جائے اور ا میں ایک عملی پروگرام وضع کیا جائے ۔

کنونشن میں شرکت کرنے والے حضرات کو انشاء اللہ بذریعہ ٹرین آمد و ر؛ کا کرایہ پیش کیا جائے گا اور دوران اجتماع ایک دن کے لیے بمبئی میں قیام و طع انتظام ہوگا۔

جو لوگ مذکورہ مقصد سے اتفاق رکھتے ہوں اور اس کنونشن میں شرکت خواہشمند ہوں وہ براہ کرم بذریعہ ڈاک ہمیں مطلع فرمائیں ۔ اس کنونشن میں صرو علماء اور مدارس عربیہ کے فارغین شریک ہوں گے جن کو ہماری طرف سے پیشگی نامہ وصول ہو جائے ۔

الداعی : اسلامک سنٹر

‹ Previous page Next page › Contents of July 1993 All issues

Printed page