Al-Risala · September 1993 · page 51
الرسالہ، ستمبر ۱۹۹۳، صفحہ ۵۱
الرسالہ، ستمبر ۱۹۹۳، صفحہ ۵۱
تذکیر القرآن جلد اول : سورہ فاتحہ ۔ سورہ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف ۔ سورہ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی
‹ Previous page Next page › Contents of September 1993 All issues