It is a far cry to London.
الرسالہ، جولائی ۱۹۹۶، صفحہ ۵۱
ایجنسی الرساله
ماہنامہ الرساله بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرساله کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرساله کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے ۔ الرساله کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں ۔ ایجنسی گویا الرساله کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہچنانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔
الرساله (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرساله (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔
ایجنسی کی صورتیں
۱- الرساله (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ اوپرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے ۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوتے ہیں ۔ ۲۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں ۔
۳۔ کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں ۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں ، اورہر صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے ۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلأ تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانگی کی جائے ۔ در تعاون الرساله ہندستان کے لیے ایک سال دو سال تین سال پانچ سال Rs 70 Rs 135 Rs 200 Rs 300 بیرونی ممالک کے لیے (ہوائی ڈاک)
ایک سال دو سال تین سال پانچ سال $20 / £10 $35 / £18 $50 / £25 $80 / £40 (بحری ڈاک)
$10 / £5 $18 / £8 $25 / £12 $40 / £18 خصوصی تعاون (سالانه) 500 Rs خصوصی تعاون (سالانه) 50 / 100$
‹ Previous page Next page › Contents of July 1996 All issues