Al-Risala · June 1998 · page 50

عقل مند کون

الرسالہ، جون ۱۹۹۸، صفحہ ۵۰

تذکیر القرآن مولانا وحید الدین خاں نئی طباعت ایک جلد میں مکمل قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ : ۴۰۰ روپے باریک کا غذ پر ایک جلد میں مکمل ، ۱۶۰۰ صفحات مساجد اور لائبریری وغیرہ میں تقسیم کرنے کے لیے نصف رعایت کے ساتھ صرف ۲۰۰ روپے میں دستیاب ہے کم از کم ۵ کاپیاں منگوانے پر ڈاک خرچ ادارہ کے ذمہ ہو گا۔

‹ Previous page Next page › Contents of June 1998 All issues

Printed page