Al-Risala · January 2001 · page 3
الرسالہ، جنوری ۲۰۰۱، صفحہ ۳
الرسالہ، جنوری ۲۰۰۱، صفحہ ۳
اگر آدمی کچھ نہ جانے تو کم سے کم اسے اپنے نہ جاننے کو جاننا چاہئے ۔ یہ بھی علم کا ایک درجہ ہے کہ آدمی اپنے نہ جاننے کو جانتا ہو۔
‹ Previous page Next page › Contents of January 2001 All issues