Al-Risala · December 2001 · page 49
الرسالہ، دسمبر ۲۰۰۱، صفحہ ۴۹
الرسالہ، دسمبر ۲۰۰۱، صفحہ ۴۹
تذکیر القرآن (مکمل، نیا ایڈیشن)
قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ: ۴۰۰ روپے مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی
‹ Previous page Next page › Contents of December 2001 All issues