Al-Risala · February 2002 · page 51

تعمیر انسانیت

الرسالہ، فروری ۲۰۰۲، صفحہ ۵۱

تذکیر القرآن (مکمل، نیا ایڈیشن)

قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ: ۴۰۰ روپئے مکتبہ الرساله، نئی دہلی

‹ Previous page Next page › Contents of February 2002 All issues

Printed page