Al-Risala · June 2004 · page
Relevance of Sufism in the Post-9/11 World
الرسالہ، جون ۲۰۰۴
السلام و الیک یرجع السلام۔ ربنا حیّنا بالسلام و ادخلنا دارک دارالسلام۔ تبارکت ربنا و تعالیٰ یا ذا الجلال والاکرام۔
۱۰ اسلامی مرکز کے تحت کچھ نئی کتابیں چھپی ہیں۔ ایک انگریزی کتاب کا نام ہے: ان سرچ آف گائیڈ۔ اور ایک اردو کتاب کا نام ہے: مطالعہ حدیث۔
۱۱ ایک نئی کتاب تیار ہوئی ہے جو جلد ہی شائع ہوگی۔ تقریباً دو سو صفحہ کی اس کتاب کا نام حکمت اسلام ہے۔ اس میں قرآن اور حدیث کے حوالہ سے اسلام کی حکمتیں بیان کی گئی ہیں۔ ۱۲ ایک نئی کتاب تیار ہوکر زیر طبع ہے۔ یہ کتاب دو سو سے زیادہ صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا نام یہ ہے عورت معمار انسانیت ۔
‹ Previous page Next page › Contents of June 2004 All issues