Al-Risala · November 2004 · page 12

الرسالہ، نومبر ۲۰۰۴، صفحہ ۱۲

الرسالہ، نومبر ۲۰۰۴، صفحہ ۱۲

تذکیر القرآن

مولانا وحید الدین خاں قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز تو جہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔

ہدیہ: ۴۰۰ روپے (ہارڈ باؤنڈ) ۲۵۰ روپے (پیپر بیک)

‹ Previous page Next page › Contents of November 2004 All issues

Printed page