Al-Risala · March 2004 · page
الرسالہ، مارچ ۲۰۰۴
الرسالہ، مارچ ۲۰۰۴
تذکیر القرآن
قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام وخواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ہدیہ: ۴۰۰ روپے (ہارڈباؤنڈ) ۲۵۰ روپے (پیپر بیک)
‹ Previous page Next page › Contents of March 2004 All issues