الرسالہ، جولائی ۲۰۰۵، صفحہ ۱۵
الرسالہ، جولائی ۲۰۰۵، صفحہ ۱۵
بھی تو وہ اس کو اپنے سے جُدا نہ کر سکے۔ لوگ عام طور پر ایسا نہیں کرتے اور اس کی یہ بھیانک قیمت ادا کر رہے ہیں کہ ہر ایک خوبصورت کپڑوں کے پیچھے ایک منفی شخصیت کی لاش لیے ہوتا ہے۔ منفی شخصیت دراصل جہنمی شخصیت ہے ۔ جو عورت یا مرد اس ہلاکت خیز انجام سے بچنا چاہتے ہوں ان کو چاہیے کہ وہ مذکورہ عمل تصحیح کو اپنی روزانہ کی زندگی میں شامل کر لیں ۔ اس کے سوا اس مسئلہ کا کوئی اور حل موجود نہیں۔ ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہو رہا ہے ۔ ایڈیشن کا نام دی اسپرچول مسیج (The Spiritual Message) ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے : دی اسپرچول مسیج ، فی کاپی -/15 روپے، سالانہ -/165 روپے ۔ خط و کتابت کا پتہ ہے :
The Spiritual Message
302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India) Tel.: 28341654/28346079/2821 8609, Fax: 28236323 Email: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in
‹ Previous page Next page › Contents of July 2005 All issues