The Historical Role of Islam
الرسالہ، دسمبر ۲۰۰۶، صفحہ ۷
کہا جاتا ہے۔ یہ نیا امکان قدیم دور سے بھی زیادہ بڑا ہے۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ پہلے جس طرح سیاسی اقتدار کو قائم کرنے کے لیے وہ اپنی ساری طاقت لگا دیتے تھے، اُسی طرح اب وہ مختلف غیر سیاسی شعبوں میں ادارہ بنانے میں اپنی ساری طاقت لگا دیں ۔ مثلاً تعلیم، دعوت، سماجیات، صحافت، پبلشنگ ، صنعت اور تجارت، وغیرہ۔ موجودہ زمانے کے مسلمان اگر اس جدید تقاضے کو سمجھیں اور اداراتی تنظیم کے میدان میں پر امن طور پر سرگرم ہو جائیں تو وہ غیر سیاسی میدان میں زیادہ بڑے پیمانے پر اُس مقصد کو حاصل کر لیں گے، جس کو وہ سیاسی میدان میں صرف نا کام طور پر حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور جس میں ہ، اس راہ میں، میدانِ سیاست | روپورٹاس انھیں یک طرفہ تباہی کے سوا اور کچھ حاصل نہ ہو سکا۔ مطالعہ قرآن آیات قرآنی کا تذکیری مطالعہ مولانا وحید الدین خاں مطالعۂ سیرت مولانا وحید الدین خاں دین و شریعت دین اسلام کا ایک فکری مطالعہ مولانا وحید الدین خاں تعمیر حیات کامیاب زندگی کی تعمیر کے لئے گائیڈ بک مولانا وحید الدین خاں مطالعة حديث بسم الله الرحمن الرحيم مولانا وحید الدین خاں تاریخ دعوت حق اہمیت ، ضرورت اور تقاضے مولانا وحیدالدین خاں
‹ Previous page Next page › Contents of December 2006 All issues