Al-Risala · July 2009 · page 49

الرسالہ، جولائی ۲۰۰۹، صفحہ ۴۹

الرسالہ، جولائی ۲۰۰۹، صفحہ ۴۹

بسم الله الرحمن الرحيم جاری کردہ 1976 اردو اور انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان زیر سرپرستی مولاناحید الدین خاں صدر اسلامی مرکز Al-Risala Monthly 1, Nizamuddin West Market New Delhi-110013 Tel. 24356666, 24355454 Fax: 24357333 www.goodwordbooks.com email: info@goodwordbooks.com Subscription Rates Single copy Rs. 10 One year Rs. 100 Two years Rs. 200 Three years Rs. 250 Abroad by Air Mail. One year $20 Printed and published by Saniyasnain Khan on behalf of Al-Markazul Islami, New Delhi. Printed at Nice Printing Press, 7/10, Parwana Road, Khureji Khas, Delhi-110 051 گجرات کا سفر 2 تاثرات سفر (لکھنؤ) 43 حکمتِ اسلام التذكير القويم في تفسير القرآن الحكيم للعلامة وحیدالزمن جھاں الجزء الأول دار الوفاء تذکیر القرآن کا عربی ایڈیشن (دار الوفاء، مصر) سے تین جلدوں میں شائع ہو چکا ہے۔ یہ تفسیر تقریباً دو ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔ تفسیر کا عربی ترجمہ ابو صالح انیس لقمان الندوی نے کیا ہے۔ اُس کا عربی نام یہ ہے: "التذكير القويم في تفسير القرآن الحكيم"۔ اس عربی تفسیر پر مصر کے مشہور عالم ڈاکٹر عبدالحلیم عویس کا مفصل مقدمہ شامل ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of July 2009 All issues

Printed page