Al-Risala · September 2010 · page 11
الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۰، صفحہ ۱۱
الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۰، صفحہ ۱۱
دریا کا پانی نہ کبھی ٹہرتا ہے اور نہ ایک لمحہ کے لیے پیچھے کی طرف مڑتا ہے۔ مسلسل اور ہر آن اپنی منزل کی طرف اپنا سفر جاری رکھتا ہے۔ یہی کامیابی کا راز ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of September 2010 All issues