Al-Risala · March 2011 · page 47

I, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013

الرسالہ، مارچ ۲۰۱۱، صفحہ ۴۷

بعض اداروں اور افراد کے نام ماہ نامہ الرسالہ (اردو) صرف ایک سال کے لیے اعزازی طور پر زیر تعاون کے بغیر جاری کیا جاتا ہے۔ جو حضرات مسلسل طور پر الرسالہ کو پڑھنا چاہتے ہیں، وہ دفتر کو زیر تعاون کے ساتھ اپنا خریداری نمبر (US No.) یا اپنا مکمل پتہ بھیج کر دوبارہ اپنے پتے پر الرسالہ جاری کرسکتے ہیں۔

جو حضرات القرآن مشن (Al-Quran Mission) میں شامل ہو کر ہمارا تعاون کرنا چاہتے ہیں، اُن سے گزارش ہے کہ وہ اس سلسلے میں القرآن مشن کے دفتر سے رابطہ کرکے اپنا مکمل پتہ، ٹیلی فون نمبر اور ای میل روانہ کریں، نیز اس بات کو واضح کریں کہ آپ القرآن مشن میں شامل ہو کر کس طرح اس کے ساتھ اپنا تعاون فرمائیں گے:

I, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013

Email: info@alquranmission.org, Mobile: +91-9810558483, Fax: +91-11-45651771

‹ Previous page Next page › Contents of March 2011 All issues

Printed page