Al-Risala · June 2011 · page 49
الرسالہ، جون ۲۰۱۱، صفحہ ۴۹
الرسالہ، جون ۲۰۱۱، صفحہ ۴۹
صنعتی انفجار کے زمانے میں معاشی محرومی کی شکایت کرنا ایسا ہی ہے جیسے بارش کے زمانے میں پانی نہ ملنے کی شکایت کرنا۔
‹ Previous page Next page › Contents of June 2011 All issues