Al-Risala · July 2011 · page 49

الرسالہ، جولائی ۲۰۱۱، صفحہ ۴۹

الرسالہ، جولائی ۲۰۱۱، صفحہ ۴۹

دنیا میں ہر آدمی کے لئے کوئی نہ کوئی نقصان مقدر ہے۔ دانش مند وہ ہے جو نقصان کو خدا کا فیصلہ سمجھ کر اس پر راضی ہو جائے۔

‹ Previous page Next page › Contents of July 2011 All issues

Printed page