Al-Risala · April 2012 · page 46

ایک خصوصی اسکیم

الرسالہ، اپریل ۲۰۱۲، صفحہ ۴۶

ایک خصوصی اسکیم

مسجدیئں اوراداروں کے لیےمولانا وحیدالدین خاں صاحب کی 10 کتابوں کا ایک منتخب دعوتی اور تربیتی سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات اپنا آرڈر روانہ کر کے خصوصی رعایت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمے ہوگا۔ یہ آرڈر صرف وی۔ ڈی۔ ڈی یا M. O کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ یہ رقم ہمارے بینک اکائونٹ میں بھی جمع کی جاسکتی ہے۔ بینک اکائونٹ کی تفصیل ٹائٹل کے اندرونی صفحہ (inner cover) پر موجود ہے۔ اُن حضرات کے لئے ایک سنہرا موقع جو اپنی طرف سے مسجدیئں اور اداروں کو یہ سیٹ ہدیہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہیں: مسجد سیٹ ادارہ سیٹ 1 تذکیر القرآن (اُردو یا ہندی یا انگریزی) 2 کتاب معرفت 3 اسلامی زندگی 2 کتاب معرفت 3 مطالعہ سیرت 4 قال اللہ وقال الرسول 5 مطالعہ حدیث 4 مسائل اجتہاد 5 الاسلام 6 سیرت رسول 7 الربانیہ 6 فکر اسلامی 7 دین و شریعت 8 دین انسانیت 9 عظمت اسلام 8 تجدید دین 9 مذہب اور جدید چیلنج 10 اسلام ایک تعارف 10 حکمت اسلام رعایتیم قیمت صرف: -/600 Rs Goodword Books 1, Nizamuddin West Market, New Delhi 110013 Tel. 011 4182 7083, 4652 1511, Fax: 011 4565 1771 email: info@goodwordbooks.com www.goodwordbooks.com ممبئی میں حلقہ الرسالہ سے وابستہ افراد کی ماہانہ میٹنگ ہر مہینہ کے پہلے اتوار کو حسب ذیل مقام پر ہوتی ہے: Glow Pharma, 101/2, Prathamesh Apartment B-Wing 1st Floor, Azad road, Behind BMC Office Gundavli, Andheri [E], Mumbai-400069 Mehaboob Bhai: 09619163993 Syed Jawed: 09821197534 مولانا وحیدالدین خاں کی عصری اسلوب میں فکر انگیز کتابیں اور ماہنامہ الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں: A. H. M. Danyal Mahatwana, Phulwarisharif, Patna-601505, Bihar Mob. 9308477841, 0612-3255435

‹ Previous page Next page › Contents of April 2012 All issues

Printed page