Man is a social animal
الرسالہ، جون ۲۰۱۲
انسانی ذمے داری (Human Responsibility)
رسپانسبلٹی (responsibility) سے مراد وہی چیز ہے جس کو ڈیوٹی (duty) کہا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ (پیر، کہا جاتا ہے کہ انسان ایک سماجی حیوان ہے:
Man is a social animal
اس کا مطلب یہ ہے کہ سوسائٹی کا ممبر ہونے کی حیثیت سے ہر فرد کے اوپر اپنی سوسائٹی کی نسبت سے کچھ ذمے داریاں ہیں (Individual's duty towards his society)۔ اسی کے ساتھ انسان ، نیچر کا ایک حصہ ہے ۔ اس اعتبار سے ، ہر انسان کی یہ بھی ذمے داری ہے کہ وہ نیچر کے معاملے میں اپنی ڈیوٹی کو ادا کرے ۔ اس طرح ، انسانی ذمے داری کے دو پہلو ہیں ــــــــ ایک، سوسائٹی کی نسبت سے ۔ اور دوسرا، نیچر کی نسبت سے ۔ انسانی ذمے داری کا یہ تصور مذہبی تعلیمات کا اہم حصہ ہے۔
تمام مذاہب میں انسان کی ان دونوں ذمے داریوں کے لیے ہدایات دی گئی ہیں ۔ اس طرح، اسلام میں بھی ان دونوں پہلوؤں کے بارے میں واضح ہدایات موجود ہیں ۔ رسپانسبلٹی اپنی حقیقت کے اعتبار سے ، اعتراف (acknowledgement) کا دوسرا نام ہے ۔ آپ کو دوسروں سے جو کچھ ملتا ہے، آپ عملی طور پر اس کا اعتراف کرنا چاہیں تو اسی سے وہ کردار وجود میں آتا ہے جس کو انسانی ذمے داری کہا جاتا ہے۔
سوسائٹی کی نسبت سے فرد کی ذمے داری
پہلے سوسائٹی کو لیجئے۔ پچھلے زمانے میں سوسائٹی سے مراد آپ کا قریبی سماج ہوتا تھا۔ اب ہم الیکٹرانک دور میں جی رہے ہیں، اس لیے اب سوسائٹی کا لفظ وسیع تر سماج کے ہم معنیٰ بن گیا ہے۔ اب اقتصادورٹس میں دِکھ رہی ہے۔ اس کی رگ رگ میں یہ احساس سوسائٹی سے مراد قریبی سوسائٹی بھی ہے، اور الیکٹرانک سوسائٹی بھی۔
‹ Previous page Next page › Contents of June 2012 All issues