Al-Risala · October 2012 · page

حق کو باطل ثابت کرنا

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۲

امریکہ کے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر یہ جملہ لکھا ہوا ہے کہ ـــ ہم صرف خدا پر بھروسہ کرتے ہیں (In God We Trust) ۔ یہی امریکہ کے ہر ڈالر پر لکھا ہوا ہوتا ہے۔ مگر مذکورہ واقعہ بتاتا ہے کہ امریکہ کے مروجہ نظام میں خدا کا تصور اپنی حقیقت کے اعتبار سے ایک اجنبی تصور ہے۔ خدا کا لفظ امریکہ کی ڈکشنری میں ضرور پایا جاتا ہے، مگر خدا باعتبار حقیقت امریکی زندگی سے یہ دو عملی (dualism) آج ساری دنیا کا کلچر ہے، سیکولر لوگوں کا بھی اور مذہبی لوگوں کا بھی، حتیٰ کہ مسلمانوں کا بھی اس میں کوئی استثنا نہیں۔ آج تمام لوگوں کا یہ حال ہے کہ خدا اُن کے یہاں صرف ایک رسمی عقیدہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ رسمی عقیدہ کے باہر لوگوں کی جو عملی زندگی ہے، وہ مکمل طور پر دنیوی مصلحت (material interest) پر قائم ہے۔ اِس قسم کے مذہب اور لامذہبیت میں اپنی ریں ں (Material Interest) پر ہے اس کا ہے اس حقیقت کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں۔

بینگلور میں مولانا وحید الدین خاں کی اردو، ہندی اور انگریزی کتابیں، قرآن مجید کے ترجمے، دعوتی لٹریچر اور ماہ نامہ حسب ذیل سے دستیاب Centre for Peace, Bangalore 002, HM Wimberly, 6, Berlie Street Cross, Langford Town, Bangalore, 560025 Email: thecentreforpeace@gmail.com

‹ Previous page Next page › Contents of October 2012 All issues

Printed page