ایک خصوصی اسکیم
الرسالہ، نومبر ۲۰۱۲
ایک خصوصی اسکیم
مسجدوں اور اداروں کے لیے مولانا وحیدالدین خان صاحب کی 10 کتابوں کا ایک منتخب دعوتی اور تربیتی سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات اپنا آرڈر روانہ کرکے خصوصی رعایت پر اس کو حاصل کرسکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمے ہوگا۔ یہ آرڈر صرف ڈی۔ ڈی یا .M. O کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ یہ رقم ہمارے بینک اکاؤنٹ میں بھی جمع کی جاسکتی ہے۔ بینک اکاؤنٹ کی تفصیل ٹائٹل کے اندرونی صفحہ (inner cover) پر موجود ہے۔ یہ اُن حضرات کے لئے ایک سنہرا موقع ہے جو اپنی طرف سے مسجدوں اور اداروں کو یہ سیٹ ہدیہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے:
ادارہ سیٹ
1 تذکیرالقرآن (اُردو یا ہندی یا انگریزی) 2 کتابِ معرفت 3 مطالعۂ سیرت 4 مسائلِ اجتہاد 5 الاسلام 6 فکر اسلامی 7 دین و شریعت 8 تجدیدِ دین 9 مذہب اور جدید چیلنج 10 حکمتِ اسلام رعایتی قیمت صرف : -/600 Rs مسجد سیٹ 1 تذکیر القرآن (اُردو یا ہندی یا انگریزی) 2 کتابِ معرفت 3 اسلامی زندگی 4 قال اللہ وقال الرسول 5 مطالعۂ حدیث 6 سیرتِ رسول 7 الربانیہ 8 دینِ انسانیت 9 عظمتِ اسلام 10 اسلام ایک تعارف رعایتی قیمت صرف : -/600 Rs Goodword Books 1, Nizamuddin West Market, New Delhi 110013 Tel. 011 4182 7083, 4652 1511, Fax: 011 4565 1771 Tel. 011 4182 7083, 4652 1511, Fax: 011 4565 1771 email: info@goodwordbooks.com www.goodwordbooks.com Rahnuma-e-Zindagi by Maulana Wahiduddin Khan ETV Urdu Monday to Thursday 5.00 am ISLAM FOR KIDS by Saniyasnain Khan ETV Urdu Every Sunday 9.00 am
‹ Previous page Next page › Contents of November 2012 All issues