Al-Risala · April 2014 · page 11
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۴، صفحہ ۱۱
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۴، صفحہ ۱۱
آدمي طاقت ور کے آگے شرافت دکھاتا ہے اور کمزور کے اوپر سرش بن جاتا ہے۔ حالاں کہ آدمي کي شرافت کا امتحان جہاں ہورہا ہے، وہ کمزور ہے نہ کہ طاقت ور۔
‹ Previous page Next page › Contents of April 2014 All issues