ضروری اعلان
الرسالہ، جون ۲۰۱۴، صفحہ ۲۶
پیکٹ میں پیک کر کے بازار میں لایا جائے ۔
عالم فطرت اور انسانی تہذیب دونوں کے اس لمحے مشترک عمل پر غور کیا جا۔ جے تو معلوم ہو گا کہ آج عامِ فطرت اور انسانی تہذیب دونوں کے اس بے مثال عمل پر غور لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ آج جب ایک آدمی چند روپے دے کر بازار سے آئس کریم کا پیکٹ حاصل کرتا ہے تو اس پورے عمل (process) کے مقابلے میں آدمی کا اپنا حصہ ایک فی بلین سے بھی بہت زیادہ کم ہوتا ہے۔ ایسی حالت میں حقیقت پسندی کا تقاضا یہ ہے کہ آدمی کے ہاتھ میں جب آئس کریم کا پیکٹ آئے تو وہ سرتاپا تواضع میں ڈھل جائے ۔ دو طرفہ احسان مندی کے جذبے سے اُس کی گردن جھک جائے ۔ فخر اور گھمنڈ کا کوئی ذرہ بھی اس کے دل میں باقی نہ رہے۔
یہ صرف آئس کریم کا معاملہ نہیں۔ اس دنیا میں ہر چیز کا معاملہ یہی ہے۔ کوئی بھی چھوٹی یا بڑی چیز جس کو آدمی استعمال کرتا ہے، وہ اسی طرح انسان کے لیے ایک عالمی عطیہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایک طرف فطری سپورٹ (natural support) اور دوسری طرف تہذیبی سپورٹ (civilizational support)، ان دونوں قسم کے عظیم سپورٹ کے ذریعے یہ ممکن ہوتا ہے کہ کوئی مرد یا عورت اس زمین پر آباد ہو اور اپنے لیے ایک کامیاب زندگی حاصل کر سکے۔ اس واقعے کا ادراک انسان کے لیے بے حد اہم ہے۔ اسی ادراک کے نتیجے میں انسان کے اندر وہ اعلیٰ صفت پیدا ہوتی ہے جس کو تواضع کہا جاتا ہے۔ یہی تواضع انسان کی اصل پہچان ہے۔ جس اندر وہ صفت پیدا ہوتی ہے کہ وہ رواں ہو جاتا ہے۔ نہیں ہیں راس اساں آدمی کے اندر تواضع نہیں ، وہ گویا کہ انسان بھی نہیں۔
ضروری اعلان
تمام قارئین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جولائی 2014ء سے سالانہ کارقم کی رقم فیر میں پہچانتا ہے۔ ں -/20 روپے تمام قارئین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جولائی 2014ء سے الرسالہ کی قیمت فی پرچہ -/20 روپےئے کر دی گئی ہے۔ اب ایک سال کے لئے زِر تعاون /-200 روپے، دو سال کے لئے -400 روپے اور تین سال کے لئے /-600 روپے ہوگا ۔
400/- روپے اور تین ماہ کے 6000/- روپے
‹ Previous page Next page › Contents of June 2014 All issues