Al-Risala · September 2014 · page 721

الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۴، صفحہ ۷۲۱

الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۴، صفحہ ۷۲۱

Licenced to Post without Prepayment U (SE) 12/2012-14 اظهار دین دورِ حاضر کی نسبت سے اسلام کو سمجھنے کے لیے ایک جامع کتاب از : مولانا وحیدالدین خاں اظہارِ دین عصری اسلوب میں اسلام کا علمی اور فکری مطالعہ مولانا وحیدالدین خان Goodword 200 ₹ دورِ حاضر اپنی حقیقت کے اعتبار سے، دورِ اسلام ہے۔ دورِ حاضر کی علمی ترقیوں نے اسلام کی عالمی اہمیت کو از سرِ نو واضح کیا ہے۔ سائنس اسلام کا علم کلام ہے۔

دورِ جدید کو ایک آئیڈیالوجی کی ضرورت ہے۔ اسلام اسی آئیڈیالوجی کا دوسرا نام ہے۔ روحِ عصر سب سے زیادہ جس چیز کی طالب ہے، وہ بلاشبہ دینِ اسلام ہے۔ اسلام دنیا اور آخرت کی سعادتوں کے لیے ایک مستند گائیڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام اپنے نظریے کے اعتبار سے، مبنی بر توحید دین ہے اور اپنے طریق کار کے اعتبار سے، مبنی بر امن دین۔ عصری اسلوب میں اسلام کے ان تمام پہلوؤں کو جاننے کے لیے 'اظهارِ دین' کا مطالعہ کیجیے۔ Pages: 720 CMYK ملنے والی چیز پر قناعت نہ کرنا، اور اُس چیز کی طرف دوڑنا جو سرے سے ملنے والی ہی نہیں، یہی انسان کی سب سے زیادہ عام کمزوری ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of September 2014 All issues

Printed page