Al-Risala · September 2014 · page 49

علم کی دو قسمیں

الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۴، صفحہ ۴۹

Licenced to Post without Prepayment U (SE) 12/2012-14 اظہارِ دین دورِ حاضر کی نسبت سے اسلام کو سمجھنے کے لیے ایک جامع کتاب از : مولانا وحیدالدین خاں دور حاضر اپنی حقیقت کے اعتبار سے، دورِ اسلام ہے۔ دورِ حاضر کی علمی ترقیوں نے اسلام کی عالمی اہمیت کو از سر نو واضح کیا ہے۔

سائنس اسلام کا علم کلام ہے۔

دورِ جدید کو ایک آئیڈیالوجی کی ضرورت ہے ۔ اسلام اسی آئیڈیالوجی کا دوسرا نام ہے۔ روحِ عصر سب سے زیادہ جس چیز کی طالب ہے، وہ بلاشبہ دین اسلام ہے۔ اسلام دنیا اور آخرت کی سعادتوں کے لیے ایک مستند گائڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام اپنے نظریے کے اعتبار سے، مبنی بر توحید دین ہے اور اپنے طریق کار کے اعتبار سے، مبنی بر امن دین عصری اسلوب میں اسلام کے ان تمام پہلوؤں کو جاننے کے لیے 'اظہارِ دین' کا مطالعہ کیجیے۔ Pages: 720 ملنے والی چیز پر قناعت نہ کرنا، اور اُس چیز کی طرف دوڑنا جو سرے سے ملنے والی ہی نہیں، یہی انسان کی سب سے زیادہ عام کمزوری ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of September 2014 All issues

Printed page