Al-Risala · December 2014 · page 721
اظہار دین
الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۴، صفحہ ۷۲۱
غلط اقدام کی طاقت ہر شخص کو حاصل ہے۔ لیکن غلط اقدام کے بعد اس کے غلط انجام کو روکنے کی طاقت کسی بھی شخص کو حاصل نہیں۔
‹ Previous page Next page › Contents of December 2014 All issues