الرسالہ، اپریل ۲۰۱۵، صفحہ ۷۲۰
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۵، صفحہ ۷۲۰
Published on the 1st of every month RNI 28822/76 اظہاردین دورِ حاضر کی نسبت سے اسلام کو سمجھنے کے لیے ایک جامع کتاب از : مولانا وحیدالدین خاں دور حاضر اپنی حقیقت کے اعتبار سے، دورِ اسلام ہے۔ دورِ حاضر کی علمی ترقیوں نے اسلام کی عالمی اہمیت کو از سرِ نو واضح کیا ہے۔ سائنس اسلام کا علمِ کلام ہے۔ دور جدید کو ایک آئیڈیالوجی کی ضرورت ہے ۔ اسلام اسی آئیڈیالوجی کا دوسرا نام ہے۔ روحِ عصر سب سے زیادہ جس چیز کی طالب ہے، وہ بلاشبہ دینِ اسلام ہے۔ اسلام دنیا اور آخرت کی سعادتوں کے لیے ایک مستند گائیڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام اپنے نظریے کے اعتبار سے، مبنی بر توحید دین ہے اور اپنے طریقِ کار کے اعتبار سے، مبنی بر امن دین— عصری اسلوب میں اسلام کے ان تمام پہلوؤں کو جاننے کے لیے اظہاردین کا مطالعہ کیجئے۔ کھوئے ہوئے کو بھلانا آپ کو یہ موقع دیتا ہے کہ آپ نہ پائی ہوئی چیز کو دوبارہ جدوجہد کر کے پاسکیں ۔
‹ Previous page Next page › Contents of April 2015 All issues