آیت امانت
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۵، صفحہ ۴۹
ایجنسی الرساله ے"ا س الرساله بیک وقت اردو اور انگریزی میں شائع ہوتا ہے۔ الرسالہ (اردو) کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ الرسالہ (انگریزی) کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔ الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دی سیریز میں طے ہوتا ہے۔ وہاں سے نئی بحث شروع ہوتی ہے (اس کی تفصیل آگے آرہی ہے) دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کارِ نبوت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔ ایجنسی کی صورتیں 1۔ اِس رسالہ کی ایجنسی کم از کم پانچ جریدوں کی حاصل کرنے پر ہوگی کمیشن 33 فیصد حصہ 50 فیصد ہاں 1۔ الرسالہ کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے۔ کمیشن 33 فی صد ہے۔ 50 پرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن 40 فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمہ ہوتے ہیں۔ 2۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کئے جاتے ہیں۔ 3۔ کم تعداد والی ایجنسی کے لئے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ ہرچہ ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ یا دو تین ماہ بعد اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ تین مہینے تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ زر تعاون الرسالہ ہندوستان کے لئے بیرونی ممالک کے لئے (هوائی ڈاک)
ایک سال 200 .Rs $20 دو سال 400 .Rs $40 تین سال 600 .Rs $60 Rahnuma-e-Zindagi by Maulana Wahiddudin Khan مولانا وحید الدین خان ETV Urdu Tuesday-Friday 5.00 am کہا جاتا ہے کہ لیڈراں اور انڈسٹریللسٹ کی میٹنگ میں جب کسی ممبر کے آخری باتوں کو سنتی ہے، جو حضر کولکاتا میں حلقہ الرسالہ کی ماہانہ میٹنگ ہر مہینہ کے آخری اتوار کو ہوئی ہے۔ جو حضرات اس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں ، براہِ کرم رابطہ فرمائیں۔ یہاں الرسالہ کی مطبوعات بھی دستیاب ہیں : Md. Abdullah (09831345685)
65, Colootola Street, 2nd Floor, (Opposite SBI ATM)
‹ Previous page Next page › Contents of April 2015 All issues