Al-Risala · June 2015 · page 12

پرورده ہوں، اس کے بعد اس کا مطلب ہے جیب پُر

الرسالہ، جون ۲۰۱۵، صفحہ ۱۲

سیکا ہے وہ اپنی طاقت دوسری قوموں سے لڑنے ۔

میں ضائع کر رہے ہیں ۔ وہ دوسروں سے صرف نفرت کرتے ہیں ۔ حالاں کہ اگر وہ نئے امکانات کو جانتے تو ان کو معلوم ہوتا کہ نئے حالات نے دوسروں کو ان کا مددگار بنا دیا ہے۔ وہ دوسروں کا سپورٹ لے کر اپنے آپ کو اعلی ترقی کے منازل تک پہنچا سکتے ہیں ۔

فطرت کے قانون کے مطابق اس دنیا میں ترقی کا راز یہ نہیں ہے کہ آپ اپنے مفروضہ ظالموں کو دریافت کریں، آپ یہ دریافت کریں کہ آپ کے خلاف کیا کیا سازشیں ہو رہی ہیں ۔ اس قسم کی دریافتیں صرف اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ نے نہ فطرت کے قانون کو جانا، اور نہ زمانے کے مواقع (opportunities) کو سمجھا۔ آپ خدا شناسی سے بھی محروم ہیں، اور انسان شناسی سے بھی۔ مگر اس دنیا کے لیے اس کے خالق کا قانون یہ ہے کہ جو حقائق (realities) سے باخبر ہو، وہ کامیابی کی تاریخ بنائے ، اور جو شخص یا قوم حقائق سے بے خبر ہو وہ دنیا میں صرف شکایت اور احتجاج کرنے والا ایک محروم جائے اور روبرو پیش کیا جا سکے۔ برآمدہ یا میں گروہ بن کر رہ جائے ۔

پرورده ہوں، اس کے بعد اس کا مطلب ہے جیب پُر

الٰہ آباد (یوپی) میں الرسالہ اور مطبوعات کے لیے حسب ذیل پتے پر رابطہ فرمائیں : Muhammad Abrar (Goodword Books Distributor)

‹ Previous page Next page › Contents of June 2015 All issues

Printed page