Al-Risala · August 2015 · page 49

کا مطالعہ کیجئے

الرسالہ، اگست ۲۰۱۵، صفحہ ۴۹

اگر آپ کے پاس وقت کم ہے ... اور آپ مختصر وقت میں کسی تعمیر ہی درج کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں اور آپ اس وقت حصروت میں رسمی پرچہ کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ... اگر آپ چاہتے ہیں کہ حکمت و نصیحت سے بھر پور سبق آموز واقعات مسلسل ر آپ کے پانے ہیں ... رپورٹس آپ کے مطالعہ میں رہیں ... اگر آپ عصری اسلوب میں اسلام کو پڑھنا چاہتے ہیں ... اگر آپ الحاد ولا دینیت کی ردمیں سائنٹفک مضامین کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ... اگر آپ ایک ایسے رسالہ کے متلاشی ہیں جس میں قیامت کی یاد دہانی، حشرونشر کی ہولنا کیاں، جنت و جہنم کے مناظر، خدائے ذوالجلال کی تجلیاں، سیرت رسول کی جھلکیاں ، صحابہ کرامؓ کی بے مثال قربانیاں ہوں ... تو آپ ہر مقام پر دینی رسالوں میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا مولانا وحید الدین خاں صاحب کا دینی و فکری علمی ماہ نامہ الرسالہ (اردو ، انگریزی)

کا مطالعہ کیجئے

الرسالہ (اردو) کے لئے رابطہ فرمائیں : Al-Risala Monthly 1, Nizamuddin West Market New Delhi-110 013 Tel. 08588822674, 011-465241511 الرسالہ (انگریزی) کے لئے رابطہ فرمائیں : Spirit of Islam Centre for Peace, Bangalore Tel. 080-22118978, Mob. 09060511653 Email.: thecentreforpeace@gmail.com

‹ Previous page Next page › Contents of August 2015 All issues

Printed page