Al-Risala · December 2015 · page 49

کا مطالعہ کیجئے

الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۵، صفحہ ۴۹

اگر آپ کے پاس وقت کم ہے ۔ ۔۔

اور آپ مختصر وقت میں کسی اہم ترین باب کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں اور آپ عصر وقت میں میری پرچہ کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ... اگر آپ چاہتے ہیں کہ حکمت و نصیحت سے بھر پور سبق آموز واقعات مسلسل ، آپ کے مطالعہ میں رہیں ... • اگر آپ عصری اسلوب میں اسلام کو پڑھنا چاہتے ہیں ... اگر آپ الحاد ولا دینیت کی رد میں سائنٹفک مضامین کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ... اگر آپ ایک ایسے رسالہ کے متلاشی ہیں جس میں قیامت کی یاد د ہانی ، حشرونشر کی ہولنا کیاں ، جنت و جہنم کے مناظر ، خدائے ذوالجلال کی تجلیاں ، سیرتِ رسول کی جھلکیاں، صحابہ کرام کی بے مثال قربانیاں ہوں ... تو آپ وہ ماہ نامہ جن میں آپ کی دلچسپی ہو، الرساله (اردو ، انگریزی)

کا مطالعہ کیجئے

الرساله (اردو) کے لئے رابطہ فرمائیں : Al-Risala Monthly 1, Nizamuddin West Market New Delhi-110 013 Tel. 08588822674, 011-465241511 الرساله (انگریزی) کے لئے رابطہ فرمائیں : Spirit of Islam Centre for Peace, Bangalore Tel. 080-22118978, Mob. 09060511653 Email.: thecentreforpeace@gmail.com

‹ Previous page Next page › Contents of December 2015 All issues

Printed page