Al-Risala · November 2016 · page 52

الرسالہ، نومبر ۲۰۱۶، صفحہ ۵۲

الرسالہ، نومبر ۲۰۱۶، صفحہ ۵۲

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادران وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ ترجمہ قرآن पवित्र कुरआन The Quran تدبر القرآن اظہار دین مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیث رسول سیرت رسول اسلامی زندگی صوم رمضان اللہ اکبر راز حیات مذہب اور جدید چیلنج کتاب معرفت کتاب زندگی پیغمبر انقلاب امہات المومنین خاتون اسلام ہر مسئلہ قابل حل ہے، سوا اس مسئلہ کے جس کو وقار کا مسئلہ بنا دیا جائے۔

‹ Previous page Next page › Contents of November 2016 All issues

Printed page