الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۶، صفحہ ۵۲
الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۶، صفحہ ۵۲
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادران وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ اظہار دین The Quran पवित्र कुरआन ترجمۂ قرآن مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعۂ سیرت حدیث رسول سیرت رسول اسلامی زندگی صوم رمضان اللہ اکبر رازحیات مذہب اور جدید چیلنج کتاب معرفت کتاب زندگی پیغمبر انقلاب امهات المومنین خاتون اسلام Goodwordbooks Mob.: +91-8588822672 info@goodwordbooks.com خدا کی قربت صرف اس شخص کو ملتی ہے، جو غیر خدا سے اپنے آپ کو دور کر چکا ہو، جسمانی اعتبار سے نہیں بلکہ نفسیاتی اعتبار سے۔
‹ Previous page Next page › Contents of December 2016 All issues