Al-Risala · June 2016 · page 51
امین عالم
الرسالہ، جون ۲۰۱۶، صفحہ ۵۱
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ خدا کی قربت صرف اس شخص کو ملتی ہے، جو غیر خدا سے اپنے آپ کو دور کر چکا ہو، جسمانی اعتبار سے نہیں بلکہ نفسیاتی اعتبار سے۔
‹ Previous page Next page › Contents of June 2016 All issues