Al-Risala · April 2017 · page 52

Posted at NDPSO

الرسالہ، اپریل ۲۰۱۷، صفحہ ۵۲

Posted at NDPSO

Licenced to Post Without Prepayment 0 (SE) 12/21 عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادران وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ اظہار دین NEW The Quran पवित्र कुरआन ترجمہ قرآن تذکیر القرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیث رسول سیرت رسول مطالعہ قرآن اسلامی زندگی صوم رمضان اللہ اکبر راز حیات مذہب اور جدید چیلنج کتاب معرفت کتاب زندگی پیغمبر انقلاب امہات المومنین خاتون اسلام مولانا وحید الدین خاں Goodwordbooks Mob.: +91-8588822672 info@goodwordbooks.com Goodword بامقصد زندگی کی لازمی خصوصیت یہ ہے کہ آدمی چھوٹی چھوٹی غیر متعلق باتوں میں الجھنے کے بجائے اپنی منزل پر نظر رکھے اور یکسوئی کے ساتھ اس کی طرف اپنا سفر جاری رکھے۔

‹ Previous page Next page › Contents of April 2017 All issues

Printed page