Al-Risala · October 2017 · page 50

ذہنی سکون

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۷، صفحہ ۵۰

الہ رسالہ جولائی 2017 ری پلاننگ کے موضوع پر ایک اسپیشل نمبر تھا، جس کے ذریعہ صدر اسلامی مرکز نے مسلمانوں کو یہ رہنمائی دی کہ آج کے دور میں ان کو اپنی منصوبہ بندی کو تبدیل کرنا چاہیے۔ الرسالہ کے اس اسپیشل نمبر کو پڑھنے کے بعد اندور کے مسٹر شکیل احمد نے درج ذیل تاثر دیا ہے : respective historical events one after another to enlighten us in respect of current burning issues of Muslim world! When I finished reading it, I cried: "Alas! May God endow our so-called Muslim leaders with the importance of re-planning. They must take a U-turn in all current burning issues." I felt a thrill within me. I wanted to دعوتی دورہ : ممبئی ٹیم تسلسل کے ساتھ دعوتی سفر کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ان کا آنے والا دعوتی سفر سہارنپور، یوپی کا ہوگا۔ یہ دعوة میٹ 20 20-21اکتوبر 2017 کو منعقد ہوگا۔ اس دعوہ میٹ میں شرکت کے خواہش ہارڈپرپیچ کا مطالعہ کرنے کے لیے 21 نومبر 2014 سے متعلقہ اخبار پڑھا جاسکتا ہے۔ مندحضرات اس نمبر رابطہ قائم کرسکتے ہیں: ڈاکٹر محمد اسلم خان، 9997153735۔ صدر اسلامی مرکز کے انگریزی مضامین اور سوال وجواب کے لیے وزٹ کیجیے: www.cpsglobal.org www.alquranmission.org www.spiritofislam.co.in/spiritnew www.facebook.com/cpsinternational www.facebook.com/maulanawkhan www.quora.com/profile/Maulana-Wahiduddin-Khan-1 https://www.soulveda.com/viewauthor.php?uid=64 http://www.speakingtree.in/maulana-wahiduddin-khan

‹ Previous page Next page › Contents of October 2017 All issues

Printed page