Al-Risala · October 2017 · page 52

ذہنی سکون

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۷، صفحہ ۵۲

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خان کے قلم سے اظہارِ دین دین انسانیت شتم رسول کا مسئلہ سیرت رسول اسلام ایک عظیم جد و جہد آخری سفر امنِ عالم حقیقتِ حج مذہب اور چیلنجِ جدید پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیثِ رسول سیرتِ رسول کتابِ معرفت کتابِ زندگی پیغمبرِ انقلاب امہات المومنین خاتونِ اسلام موجودہ دنیا میں خدا کو دیکھنا ممکن نہیں، مگر خدا کو پانا یقینی طور پر ممکن ہے۔

کر خدا کو پاناتبہی طور پر من ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of October 2017 All issues

Printed page